ہفتہ , اپریل 4 2026

ٹیکنالوجی

فیس بک اور انسٹاگرام کے بھارت میں مسلم مخالف اشتہارات منظور

دو نجی اداروں نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے ایسے اشتہارات کو چلانے کی منظوری دی جن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز زبان اور مسلمانوں کو قتل …

Read More »

پاکستان اور جرمنی کےدرمیان جدید طیاروں کی تیاری کا معاہدہ

پاکستان اور جرمن کمپنیوں کے درمیان جدید لائٹ ویٹ طیاروں کی تیاری کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔  وزیر اعظم کی زیر قیادت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں، غیر ملکی ایوی ایشن کمپنیاں پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں …

Read More »

سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف

 ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو سوشل میڈیا پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں ان کے ویپ اور سیگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ بچے اور نوجوان جو روزانہ …

Read More »

نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، یہ منصوبہ دس سال کے لیے ٹیکس فری ہے۔ لاہور میں نواز شریف آئی ٹی سٹی کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ …

Read More »

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد نئے سیکیورٹی فیچرز متعارف کرانے اعلان کر دیا۔ اعلان کیے گئے نئے سیکیورٹی فیچرز میں ایک ایسا فیچر بھی شامل ہے جو اس لمحے کی بھی نشاندہی کر سکتا ہے جب فون ایک ہاتھ سے دوسرے …

Read More »

پاکستان و امریکا کا آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور امریکا کا آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ گزشتہ روز وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی اور آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے امور پر گفتگو …

Read More »

نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن متعارف

اوپن اے آئی نے نے چیٹ جی پی ٹی کے نئے، بہتر اور تیز ورژن متعارف کردیا ہے جسے نان سبسکرائبرز بھی استعمال کر سکیں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ماڈل کی تقریب رونما ایسے وقت میں ہوئی جب اس کی حریف کمپنی گوگل اپنی سالانہ کانفرنس میں …

Read More »

ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

سولر پینلز کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی ہو گئی، ملک بھر کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔ ملک میں مہنگی بجلی کی وجہ سے جہاں سولر پینلز کے استعمال میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، وہیں …

Read More »

وزارتوں نے ای آفس کے استعمال بارے وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

وفاقی وزارتوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حکم کو نظر انداز کر دیا، وزارتوں میں بیٹھے افسران ای آفس کے ذریعہ سرکاری فائلیں نکالنے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپریل 2024 میں 40 وفاقی وزارتوں کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت کی …

Read More »

مصنوعی ذہانت سے خطرات کی بات پرانی، یہ پہلے ہی ’دھوکا‘ دے رہی ہے

ماہرین ایک عرصے سے مصنوعی ذہانت سے لاحق خطرات کے بارے میں متنبہ کرتے رہے ہیں لیکن یہ خدشہ اب پرانا ہوگیا ہے کیونکہ ایک نئے تحقیقی مقالے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سب کچھ پہلے ہی ہورہاہے۔ موجودہ اے آئی نظام اس طرح سے وضع کیا گیا ہے …

Read More »