ہفتہ , اپریل 4 2026

ٹیکنالوجی

5 سالہ الیکٹرک وہیکلز پالیسی جاری

حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک گاڑیوں کا مجموعی ہدف 90 فیصد مقرر …

Read More »

وی پی این غیر شرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل پر تنقید

وی پی اینز کا استعمال غیر شرعی قرار دینے پر ڈیجیٹل رائٹس گروپس اور مذہبی اسکالرز نے اسلامی نظریاتی کونسل پرکڑی تنقید شروع کر دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ایک رکن نے کہا کہ وی پی اینز سے متعلق بیان کونسل کا فیصلہ نہیں، …

Read More »

ایکس پر غلط معلومات: عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس کا ایکس کا بائیکاٹ

عامی سطح پر نیوز آؤٹ لیٹس نے ایکس پر انحصار ختم کرنا شروع کر دیا ہے جو کبھی عالمی میڈیا کا پسندیدہ ذریعہ تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکس کے مالک اور منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی ایلون مسک پر اپنے پلیٹ فارم پر غلط معلومات پھیلانے کا …

Read More »

پنجاب میں مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

پنجاب میں اسموگ کے باعث نظام درہم برہم جہاں حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اور محکمہ موسمیات نے بارش کی تصدیق بھی کردی۔ حکومت پنجاب نے دعویٰ کیا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں پنجاب ایک بار پھر آگے نکل گیا اور مصنوعی بارش کی …

Read More »

غیرقانونی ’وی پی اینز‘ کی بندش

وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ملک بھر میں غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا خط میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں میں سہولت کاری اور فحش و گستاخانہ مواد تک رسائی …

Read More »

اداکارہ نرگس کی کردار کشی: 6 یو ٹیوبرز طلب

اداکارہ نرگس کی کردار کشی کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبرزکو طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبر کو طلبی کے نوٹس بھجوا دیے ہیں جن یو ٹیوبرز کو کل طلب کیا گیا ان میں شیراز نثار، شکیل زاہد، زنیرا …

Read More »

پہلی مصنوعی ذہانت پالیسی کی حتمی تیاری

حکومت مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنی پہلی پالیسی تیار کرنے کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، مصنوعی ذہانت سے متعلق حکومتی پالیسی کو سال 2025 کے اوائل میں متعارف کرا دیا جائے گا.  پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے، اس سے سائبر تھریٹس کا …

Read More »

ایکس کا چیٹ باٹ جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

ایکس سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے Grok اے آئی چیٹ بوٹ کو اب تک سبسکرائبرز تک محدود رکھا ہے لیکن یہ رپورٹس کے مطابق یہ جلد ہی سب کے لیے دستیاب ہونے ہو گا۔ ایکس Grok چیٹ باٹ کے بعض فیچرز کو تمام صارفین کے لیے دستیاب کرنے کی …

Read More »

وزارت مذہبی امور کا غیر اخلاقی اور توہین آمیز مواد ہٹانے کیلئے پی ٹی اے کو خط

وزارت مذہبی امور نے سوشل میڈیا پر فحش اور توہین آمیز مواد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھ دیاہے ۔ خط میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود ایسا مواد جلد ہٹانے کی ہدایت کی …

Read More »

راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا، بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی …

Read More »