پیر , اپریل 6 2026

ٹیکنالوجی

100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی سعودی عرب میں جاری بڑی نمائش میں شرکت

پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں جارحانہ انداز میں نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیک مارکیٹس خاص طور پرسعودی عرب میں اپنا کا م بڑھا رہی ہے اور اس مقصدکے حصول کے لئے100 سے زائد آئی ٹی ادارے ریاض میں منعقد ہونے والے LEAP 2025 میں شرکت کی۔ پاکستان سے 1,000 سے زائد …

Read More »

ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی پر صارفین تک پہنچنے کا نیا راستہ

ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں پابندیوں سے بچنے کی کوشش میں امریکا میں اینڈرائیڈ صارفین کو اپنی ویب سائٹ پر پیکیج کٹس کے ذریعے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور اس سے منسلک ہونے کی اجازت دے رہا ہے۔ ایپل اور گوگل نے اپنے ایپ اسٹورز …

Read More »

طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری، مداخلت کا انکشاف

راچی، لاہور اور اسلام آباد ایرپورٹس کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کے واقعات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔   پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔  لاہور، کراچی اوراسلام آباد ایرپورٹس کے 100 ناٹیکل میل ایریا میں طیاروں کو فلائٹ کے دوران …

Read More »

غیررجسٹرڈموبائل فون بلاک

پی ٹی اے نےصارفین کےزیراستعمال بڑی تعدادمیں غیررجسٹرڈموبائل فون بلاک کردیئے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی)پی ٹی اے( کی تمام صارفین کوفوری موبائل فون ٹیکس ادائیگی کے ذریعے رجسٹرڈ کرانے کی ہدایت کی۔ پی ٹی اے نےموبائل ڈیوائس کی خریداری کےضمن میں بھی صارفین کیلئےہدایت نامہ جاری کردیا ۔ پاکستان …

Read More »

کسی غیر محفوظ لنک پر کلک کیے بغیر بھی فون ہیک ہونے کا خطرہ

میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ 2 درجن ممالک میں تقریباً 90 افراد کے فون بغیر کسی لنک پر کلک کیے ہیک ہوئے ہیں۔ دی گارڈیئن کی رپورٹ کے مطابق تمام افراد کے فون ہیکنگ …

Read More »

27 سال بعد بل گیٹس اوراس کی گرل فرینڈ

مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے بالآخر اپنی گرل فرینڈ کے بارے میں لب کشائی کردی۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں بل گیٹس نے بتایا کہ پاؤلا ہرڈ سے تعلقات سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ 69 …

Read More »

اسمارٹ واچز اور فٹنس ٹریکرز کو سیکیورٹی رسک قرار

حکومت نے اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر پہننے کے قابل اسمارٹ ڈیوائسز کو سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے حساس مقامات پر پہننے کے …

Read More »

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔ پیکا ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں پیکا ترامیم کے خلاف سماعت کے …

Read More »

کمیٹی برائے آئی ٹی کی اسٹار لنک کے لائسنس کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی امین الحق نے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کے لائسنس کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کمیٹی ارکان نے ’اسلام آباد آئی ٹی پارک‘ منصوبہ وقت پر مکمل نہ ہونے پر وزارت آئی ٹی حکام پر اظہار برہمی …

Read More »

گاڑیوں اور دیواروں پر لگنے والے سستے سولر پینل تیار

جاپانی سائنس دانوں نے 2009ء میں پروسکائٹ (Perovskite) دھاتوں سے سولر پینل بنانے کا طریقہ دریافت کیا تھا۔ اب جاپانی ماہرین نے ان دھاتوں سے ایسے سولر پینل بنا لیے جو دھوپ سے بجلی بنانے میں’’ 40 فیصد ‘‘ایفیشنسی رکھتے ہیں۔ کرسٹلین سلیکون سے بنے روایتی سولر پینلوں کی ایفیشنسی …

Read More »