کینیڈا کے شہر مونٹریال میں 24 سالہ شہری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک، یوٹیوب، ریڈیٹ، انسٹاگرام اور فیس بک کے خلاف مقدمہ درج کررہے ہیں، جس میں مؤقف اپنایا ہے کہ سوشل میڈیا بدترین نشہ ہے اور دماغی صحت پر اس کے منفی اثرات ہیں۔ سی ٹی وی …
Read More »
google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0
کینیڈا کے شہر مونٹریال میں 24 سالہ شہری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک، یوٹیوب، ریڈیٹ، انسٹاگرام اور فیس بک کے خلاف مقدمہ درج کررہے ہیں، جس میں مؤقف اپنایا ہے کہ سوشل میڈیا بدترین نشہ ہے اور دماغی صحت پر اس کے منفی اثرات ہیں۔ سی ٹی وی …
Read More »پاکستان میں گزشتہ کئی دن سے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کی آزمائش سے جہاں انٹرنیٹ سست رفتاری کا شکار رہی ہے، وہیں 10 اگست کو پاکستان بھر کے صارفین نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی رفتار سست ہونے کی شکایات کیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی …
Read More »شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فلموں، ویب سیریز، ڈراموں اور مقبول ٹی وی شوز کی معلومات اور تفصیلات سے متعلق نیا فیچر پیش کردیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹک ٹاک اسپاٹ لائٹ نامی فیچر صارفین کو ان کی پسندیدہ فلموں، ڈراموں اور ٹی …
Read More »معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر تک پہنچ گئی۔ Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق آج ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔ مارچ کے مہینے میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 …
Read More »آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ایکس کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ہائی کورٹ میں ایکس کے خلاف عدالتی جنگ کا آغاز کر دیا۔ کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ ان خدشات پر کیا گیا …
Read More »سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ 10 سال سے زائد عرصے تک کمپنی کے زیر استعمال دفتر کو …
Read More »ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیک کمپنی ایک اے آئی اسٹوڈیو متعارف کرنے جا رہی ہے۔ جس کو استعمال کرتے …
Read More »ہیکرز حساس سرکاری معلومات چرانے کے لیے ایک بار پھرسرگرم ہوگئے۔ ہیکرز نے سرکاری افسران پر مختلف واٹس ایپ نمبرز اور جعلی ای میلز کے ذریعے سائبر حملے شروع کرد یے ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھجوادیا ہے۔ مراسلہ میں خبردار کیا …
Read More »مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی کی منظوری دی، …
Read More »سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے انسٹاگرام کے 63 ہزار اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ میٹا کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا میں تقریباً 63 ہزار اکاؤنٹس کو بند کیا گیا۔ ان میں سے زیادہ تر اکاؤنٹس امریکہ میں بالغ مردوں کے مالیاتی جنسی استحصال میں ملوث تھے۔ جو مختلف انسٹاگرام اکاؤنٹس پر …
Read More »