منگل , دسمبر 9 2025

ٹیکنالوجی

یاہوکا گوگل کروم براؤزر خریدنے میں دلچسپی

امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے گوگل کا کروم براؤزر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ انصاف آن لائن سرچ مارکیٹ میں گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے گوگل کو اس کا مقبول کروم براؤزر فروخت کرنے پر مجبور کر رہا …

Read More »

اسپیکر پنجاب اسمبلی کی حنا پرویز کے ساتھ مکالمے کی سوشل میڈیا پر نئی بحث

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ایم این اے حنا پرویز کے ساتھ مکالمے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان کی رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) حنا پرویز بٹ کے ساتھ جملوں کے تبادلے کی ایک ویڈیو …

Read More »

ترکش انفلونسر اور ماریہ بی کے درمیان رقم پر تنازعہ

ترکی کی ڈیجیٹل کریئیٹر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ترکاں آتائے نے مشہور پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی پر رقم کی نامکمل ادائیگی کے الزامات عائد کردیئے۔ پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے اور اردو زبان میں کانٹینٹ بنا کر مشہور ہونے والی ترکی کی سوشل میڈیا الفلوئنسر ترکاں آتائے ماریہ بی …

Read More »

ٹک ٹاکر “پتلو”کو دبئی ائرپورٹ پر منی لانڈرنگ کے الزام میں زیر حراست : رجب بٹ کا دعویٰ

معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دبئی ایئرپورٹ پر مشہور ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ رجب بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ مشہور ٹک ٹاکر اور میرے دوست ’پتلو‘ کو دبئی ایئرپورٹ پر حکام …

Read More »

پاکستانی یوٹیوبر (زلمی) کا مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈ سن) کے ساتھ اشتراک

پاکستانی یوٹیوبر ساجد رحمان (زلمی) نے دنیا کے صف اول کے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈ سن) کے ساتھ اشتراک کرلیا۔ پاکستانی نژاد امریکی ڈیجیٹل تخلیق کار زلمی، جن کا اصل نام ساجد رحمان ہے، تیزی سے یوٹیوب کی دنیا کے بااثر افراد میں شامل ہونے لگے ہیں، حال ہی …

Read More »

ایف آئی اے کا نادیہ عاطف فراڈ کیس میں 6کروڑ وصول کرنے والوں کی طلبی

نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف خان کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے، ایف آئی اے نے سیکیورٹیز کمپنیز سے تعلق رکھنے والوں سمیت مزید 4 افراد کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف حسین کیخلاف …

Read More »

نشاط ہنڈائی پر گمراہ کن اشتہار پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ

کمپٹیشن کمیشن کا ہنڈائی پر گمراہ کن اشتہار پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ ہکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہیونڈائی موٹرز پر معروف ایس یو وی “ہیونڈائی ٹوسان” کی لانچ کے موقع پر گمراہ کن مارکیٹنگ کرنے پر کمپنی پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا …

Read More »

نادیہ حسین ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں پیش

کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ میں اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں پیشی کیلئے پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے نوٹس پر نادیہ حسین ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں تین وکلاء کے ہمراہ پہنچیں۔ تینوں وکلاء ایف آئی اے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی میں ایک مرتبہ پھر طلبی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 رہنماؤں کو سوشل میڈیا پر ہتک آمیز مہم چلانے کے الزام پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے ایک مرتبہ پھر طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر متنازع اور …

Read More »

پنجاب میں پاکستان کی پہلی اے آئی یونیورسٹی بنا رہے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پاکستان کی پہلی اے آئی یونیورسٹی بنا رہے ہیں، بچیوں کو تعلیم یافتہ بنانا میری ترجیح ہے۔ ترکیہ میں اناطولیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں صحت اور تعلیم کے شعبے …

Read More »