بدھ , اکتوبر 15 2025

تازہ ترین

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئی پارٹی پوزیشن

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، قومی اسمبلی کے 336 اراکین میں سے 333 اراکین ایوان کا حصہ ہیں جبکہ خواتین کی 3 مخصوص نشستیں خالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان میں جماعتی پوزیشن جاری کردی گئی۔ ترجمان قومی …

Read More »

خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مری مال روڈ پر خاتون ڈرائیور اور پولیس اہلکار میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس اہلکار نے گاڑی لے جانے پر کہا کہ میڈم، آپ نے شراب پی رکھی ہے جس پر خاتون نے جواب دیا ہے کہ ہاں پی رکھی ہے، تمہارے باپ کی …

Read More »

پنجاب میں میٹرک کے نتائج کا اعلان 24جولائی کو کیا جائے گا

پنجاب بھر کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 2025 کے سالانہ امتحانات برائے نویں اور دسویں جماعت کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے ۔ تمام پنجاب بورڈز کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق، دسویں جماعت کے نتائج 24 جولائی 2025 کو صبح 10 بجے جاری کیے …

Read More »

بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی روش ترک کرے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈکشنری میں سرینڈر کرنا شامل نہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھایا۔ …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اسلام آباد میں مطلع ابرآلود ہے اور آج بادل برسنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، تاہم مری، …

Read More »

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں 7 ستمبر

ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ رواں ہفتے ہوسکتا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار130000 کی بلند سطح عبور

نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، 1964 پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے اور مالی سال …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ …

Read More »

محمد حارث کوٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی جگہ محمد حارث کو مختصر فارمیٹ کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ قومی ٹی20 ٹیم کے مستقل نائب کپتان شاداب خان انجری کا شکار ہیں جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ دائیں کندھے میں تکلیف کے …

Read More »

اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے ایف بی آر افسران کونظام میں معافی نہیں

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس گزاروں کو تنگ کرنے یا پھر نگرانی اور اصلاحات کے نام پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے ایف بی آر افسران کو اس …

Read More »