پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے حالیہ دنوں بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے فیصلے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔ فرحان سعید، جنہوں نے اُڈاری، سنو چندا، پریم گلی اور میرے ہمسفر …
Read More »پی ایس ایل میں آج اسلام آباد کا مقابلہ کوئٹہ سے ہوگا
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہوگا دونوں ٹیموں کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں رات کو کھیلا جائے گا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق اسلام …
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 22ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے 144 رنز کا ہدف 17ویں اوورز میں حاصل کرلیا ہے۔ پشاور زلمی کی طرف سے …
Read More »ملکی تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالرز سے تجاوز
ملک کا تجارتی خسارہ اپریل میں ماہانہ بنیادوں پر 55.20 فیصد بڑھ کر 3 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ز پر پہنچ گیا جبکہ برآمدات میں 19.05 فیصد تنزلی سے 2 ارب 14کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق …
Read More »مہنگائی کی مجموعی شرح میں اضافہ
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح منفی 2.41 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران …
Read More »“تیرے بن” کی “میرب” کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ
پاکستان کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری اور بےپناہ مقبولیت سے تاریخ رقم کردی۔ جیو ٹی وی کے ڈرامے “تیرے بن” میں “میراب” کا کردار ادا کرنے والی یمنیٰ کو بہترین اداکارہ کا اعزاز ملا اور یہ ان کا چھٹا لکس اسٹائل ایوارڈ بن …
Read More »جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق سوال پر خاموشی اختیار کرنے پرتنقید کا سامنا
معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر خاموشی اختیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔ جنت مرزا ان دنوں اہل خانہ سمیت برطانوی دورے پر ہیں، جہاں وہ ممکنہ طور پر خاندان کی ایک شادی کی …
Read More »Sowears کی مبینہ ٹیکس چوری، 4 آؤٹ لیٹس سیل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ٹو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف فیشن برانڈ کی 10کروڑ سے زائد مالیت کی مبینہ ٹیکس چوری پکڑلی اور 4 آؤٹ لیٹس سیل کردیا۔ ایف بی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فیشن برانڈ 10کروڑ …
Read More »لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کا میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم
پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے درمیان میچ آندھی، گرد و غبار اور تیز بارش کے سبب کسی نتیجے کے بغیر ختم کردیا گیا۔ دونوں ٹیمو ں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، ٹیبل پر اسلام آباد 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر …
Read More »ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیمز ونس کی بہترین بلے بازی کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں …
Read More »