پاکستانی ڈرامہ سیریل ’پامال‘ نے ناظرین کے دل کو چھو لیا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنے خواب کھو کر شوہر کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے والی عورت بن جاتی ہے۔ شوہر کی وفات کے بعد اس کی زندگی الٹ پلٹ ہو جاتی ہے اور …
Read More »فوجی فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم میں شامل
قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے تاریخی عمل میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے جب فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں کامیاب کنسورشیم میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ اس پارٹنرشپ سے ایئرلائن کی مالی استحکام …
Read More »پاکستان بھر میں کرسمس کی پرجوش تقریبات
پاکستان میں مسیحی برادری نے آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے اور روایتی خوشیوں کے ساتھ منایا۔ ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا انعقاد کیا گیا جبکہ گھروں اور مسیحی آبادیوں کو رنگ برنگی روشنیوں اور سجاوٹ سے آراستہ کیا گیا۔ سخت سیکیورٹی انتظامات کے …
Read More »میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے وزیر اعظم پاکستان کی تشکیل کردہ میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی ٹیوشن فیس کی حد مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کونسل نے اجلاس میں …
Read More »دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے زبردست پذیرائی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر پر غیر معمولی اور حوصلہ افزا ردعمل کا اعلان کیا ہے۔ مقررہ ڈیڈ لائن تک مجموعی طور پر 12 پارٹیوں نے باضابطہ طور پر اپنی …
Read More »اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے غیر ملکی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد کے باعث 26 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی اور انتظامی امور کے …
Read More »جامع انرجی پلاننگ اور آزاد بجلی مارکیٹ کا فیصلہ
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں طویل المدتی اور مؤثر انرجی پلاننگ کے لیے مربوط نظام کی منظوری دے دی، جس کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر توانائی کی ضروریات، کھپت اور پیداوار کی مشترکہ منصوبہ بندی کی جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد توانائی سے متعلق مختلف …
Read More »حکومت کو 10 نہیں 55 ارب ملیں گے
مشیرِ نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی نجکاری سے حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، جس میں 10 ارب روپے نقد اور 45 ارب روپے کی حکومتی ایکویٹی شامل ہے۔ وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس …
Read More »ایک لاکھ 74 ہزار نئے نان فائلرز کی فہرست تیار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے ایک اور بڑے قدم کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایف بی آر نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار ایسے افراد کی نئی فہرست تیار کر لی ہے جو قابلِ ذکر آمدنی رکھنے کے باوجود …
Read More »فوڈ اسٹریٹس میں سردی کی شدت…مچھلی کی لذت
جیسے ہی پاکستان میں سردی کی لہر ڈیرے ڈالتی ہے، ملک بھر کے بازاروں اور فوڈ اسٹریٹس میں مچھلی کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے۔ چاہے وہ لاہور کی مشہور ‘بشیر دار الماہی’ ہو یا کراچی کے ساحلی علاقوں کے تازہ پکوان، مچھلی سردیوں کا سب سے …
Read More »
UrduLead UrduLead