مارچ 27, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر پاکستان میں موسم خشک، بلوچستان میں بارش متوقعپر تبصرے بند ہیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کو موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور جزوی …