مارچ 18, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر بارش اور آندھی کا نیا الرٹ: محکمہ موسمیاتپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے 17 سے 20 مارچ کے دوران ملک میں مزید بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی کر دی، بدھ اور جمعرات کو بھی شہر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ کے مطابق 17 مارچ کی شام یا رات سے …