جون 11, 2024ٹیکنالوجی موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس میں اضافے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سی کے ڈی/ ایس کے ڈی کنڈیشن میں موبائل فونز کی کمرشل درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لئے درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز …