نومبر 23, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو بہ آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی، گرین شرٹس نے صرف 15.3 اوورز میں 129 رنز کا ہدف پورا کردیا۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ناقابلِ شکست 80 رنز کی دھواں دار …