اکتوبر 30, 2025پاکستان, تازہ ترین, صحت چینی کا کم استعمال: دل کے امراض کا خطرہ کمپر تبصرے بند ہیں
برطانوی تحقیق کے مطابق حمل اور ابتدائی بچپن میں چینی کے کم استعمال سے بالغ عمر میں دل کی بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر گھٹ جاتا ہے۔ لندن میں کی گئی ایک طویل المدتی تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ جن افراد نے بچپن میں چینی کی …