وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ پر برف باری، راولپنڈی اسلام آباد میں بارش 8 گھنٹے ago تازہ ترین, شہر 0 خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات وادی کاغان، ناران اور بابو سر ٹاپ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر اب تک 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے، جبکہ مسلسل برفباری کے باعث ناران جھل کھڈ … Read More »