دسمبر 28, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ’سکندر‘ کا ٹیزر جاری، فلم عید پر ریلیز کرنے کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ سلمان خان گزشتہ برس سے مذکورہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور تاحال ان کی شوٹنگ مکمل نہیں ہوئی اور اب ان کی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ جاری کیے …