اکتوبر 13, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ترکیہ کی معطل فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دے دیاپر تبصرے بند ہیں
ترکیہ کی فٹبال ریفری ایلف کراسلان نے مبینہ نازیبا ویڈیو کے وائرل ہونے پر معطل کیے جانے کے بعد پہلی بار لب کُشائی کی ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو میں اُسے اور اردیمر کو دکھایا گیا ہے وہ فیک ہے۔ ایک میچ آفیشل کے ساتھ بنائی گئی …