ستمبر 24, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے: پی ٹی آئیپر تبصرے بند ہیں
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 28 ستمبر بروز ہفتہ کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے جس کے این او سی کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔ کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی کے رہنماؤں …