اگست 7, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح قدوسی صاحب کی بیوہ میں ایک ہی معاوضے پر 25کردار، حنا دلپذیرپر تبصرے بند ہیں
معروف اداکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے مقبول ڈرامے قدوسی صاحب کی بیوہ میں ایک ہی معاوضے پر 25 کردار ادا کیے، جن میں سے پانچ کردار مرد تھے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ جب انہیں کاسٹ کیا گیا …