اکتوبر 2, 2024تازہ ترین, تعلیم میں اور میری فیملی بانیٔ پی ٹی آئی کیساتھ ہے: پرویز الہٰیپر تبصرے بند ہیں
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کے ہی نہیں …