اپریل 30, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح عامر خان کا اپنی بڑی بہن کا کپل شرما شو میں دلچسپ انداز میں تعارفپر تبصرے بند ہیں
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا اپنی بڑی بہن، اداکارہ نکہت خان کا کپل شرما شو میں دلچسپ انداز میں تعارف مداحوں کو بھا گیا۔ عامر خان نے کچھ عرصہ پہلے کپل شرما کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان کی دو بڑی بہنیں نکہت خان اور فرحت …