دسمبر 24, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے زبردست پذیرائیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر پر غیر معمولی اور حوصلہ افزا ردعمل کا اعلان کیا ہے۔ مقررہ ڈیڈ لائن تک مجموعی طور پر 12 پارٹیوں نے باضابطہ طور پر اپنی …