مارچ 22, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر معین خان اپنے بیٹے کی آواز پہچاننے سے قاصر رہےپر تبصرے بند ہیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی معین خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ اس ویڈیو میں معین خان کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ زیرِ گردش ویڈیو میں معین خان، ان کی …