دسمبر 21, 2025پاکستان, تازہ ترین, تفریح ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو‘‘ پر سوالاتپر تبصرے بند ہیں
ڈرامہ میری زندگی ہے تو اس وقت ناظرین میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے نئے ڈراموں میں شامل ہے۔ بلال عباس خان اور ہانیہ عامر کی آن اسکرین جوڑی نے ابتدا ہی سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے۔ کامیار اور آئرہ کے رشتے میں آنے والے …