مارچ 18, 2026پاکستان, تازہ ترین, توانائی بجلی قیمت میں اضافہ کے لیے درخواست دائرپر تبصرے بند ہیں
ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی، سماعت 31 مارچ کو ہوگی۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا …