جولائی 19, 2024ٹیکنالوجی سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز پوسٹ 3 افراد قتلپر تبصرے بند ہیں
پشاور کے علاقے یکہ توت میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کے معاملے پر 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یکہ توت میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا پر …