مئی 11, 2026پاکستان, تازہ ترین, توانائی دوسرا ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں داخلپر تبصرے بند ہیں
قطر سے پاکستان کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا دوسرا جہاز خصوصی ایرانی اجازت کے بعد آبنائے ہرمز میں داخل ہو گیا ہے، جس سے پاکستان کو گیس بحران میں ممکنہ ریلیف ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق گزشتہ 15 …