سخت مقابلے کے باوجود دونوں ٹیمیں برتری حاصل نہ کر سکیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، مگر مضبوط دفاع اور شاندار گول کیپنگ کے باعث کوئی بھی ٹیم …
Read More »جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں آج پاکستان اور افغانستان کا فیصلہ کن مقابلہ
ایشین فٹبال کوالیفائرز کے تیسرے راؤنڈ میں دونوں ٹیمیں پہلی فتح کے لیے میدان میں اتریں گی، شام اور میانمار گروپ میں برتری پر برقرار۔ آج جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان ایک اہم اور فیصلہ کن میچ کھیلا جا رہا ہے۔ …
Read More »
UrduLead UrduLead