جولائی 25, 2024پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سستپر تبصرے بند ہیں
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔ تاہم، ان …