نومسلم بھارتی خاتون نور حسین (سابقہ نام سربجیت کور) کو ویزہ اوور سٹے کی بنیاد پر آج واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس بھیجا جائے گا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 48 سالہ سربجیت کور 4 نومبر 2025 کو بابا گرو نانک دیو جی کی پرکاش پرب منانے کے لیے بھارتی …
Read More »
UrduLead UrduLead