اکتوبر 7, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین بانی پی ٹی آئی اور علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درجپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عامر مغل سمیت 2 سے 3 ہزار نامعلوم پی ٹی آئی کارکنان کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ نون …