برطانیہ نے غیر ملکی مسافروں کے لیے نیا سفری قانون سختی سے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب 85 ممالک کے شہریوں کو برطانیہ روانگی سے قبل الیکٹرانک ٹریول آتھرائزیشن (ETA) حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ اجازت نامے کے بغیر کسی مسافر کو برطانیہ جانے کی اجازت …
Read More »پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا
ملک میں پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھرشدت اختیارکرگیا۔ لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ بھی ختم ہونے سے پاسپورٹس کابیک لاگ ختم ہونے کے بجائے بڑھنے لگاہے۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ کمپنی کی جانب سے تاخیر سے سیاہی بھجوانے کے باعث پاسپورٹس کے اجرا میں …
Read More »
UrduLead UrduLead