معروف کامیڈین، اداکار اور میزبان افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی ایک بڑی وجہ حسد اور منفی سوچ بھی ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسان کی نیت، رویے اور دوسروں کی کامیابیوں کے بارے میں سوچ اس کی جسمانی …
Read More »قوی خان ضرورت مند بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے
معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قوی خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے۔ افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مرحوم اداکار قوی خان کے سماجی کاموں کے بارے …
Read More »
UrduLead UrduLead