جولائی 2, 2026پاکستان, تازہ ترین, معیشت جون میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.1 فیصدپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے جون 2026 کے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی بنیاد پر سالانہ مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد رہی، جو مئی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 11.7 فیصد کے مقابلے میں …