مارچ 24, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح وہ بھی روزہ رکھتی اور نماز پڑھتی ہیںپر تبصرے بند ہیں
مقبول اداکارہ منال خان نے تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی مسلمان ہیں، وہ بھی روزہ رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں۔ منال خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں سر پر دوپٹے کے …