اگست 9, 2024ٹیکنالوجی یورپی صارفین کا ڈیٹا استعمال کرنے پر ایکس کیخلاف عدالتی جنگ شروعپر تبصرے بند ہیں
آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ایکس کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ہائی کورٹ میں ایکس کے خلاف عدالتی جنگ کا آغاز کر دیا۔ کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ ان خدشات پر کیا گیا …