فروری 2, 2026پاکستان, تازہ ترین, صحت پولیو کے خاتمے کے لیے پہلی قومی مہم آج سے شروعپر تبصرے بند ہیں
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (ای او سی) کے مطابق، 2 سے 8 فروری 2026 تک چلنے والی اس سات روزہ مہم میں پانچ سال سے کم عمر 45 ملین سے زائد بچوں کو پولیو کی دو قطرے پلائی جائیں گی۔ اس مقصد کے لیے ملک بھر میں 4 لاکھ سے …