اپریل 28, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل لیورپول نے انگلش پریمیئر لیگ ٹائٹل جیت لیاپر تبصرے بند ہیں
لیور پول نے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کو آؤٹ کلاس کیا، پہلے ہی ہاف میں تین گول کردیئے، یہ گول ڈیاز، میک الیسٹر اور گیکپو نے اسکور کیے جبکہ ٹوٹنہم ہوٹسپر کا واحد گول اسی ہاف میں بنا جو ڈی سولنکی نے اسکور کیا۔ دوسرے ہاف میں لیور …