جولائی 24, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان کی بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکستپر تبصرے بند ہیں
شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے میزبان بنگہ دیش کو 74 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی تاہم سیریز بنگال ٹائیگر نے 1-2 سے اپنے نام کی۔ پاکستان کی جانب سے 178 رنز کے تعاقب میں بنگلہ …