نومبر 29, 2024ٹیکنالوجی دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ پر سائبر حملے سے سرورز کریش، ڈیٹا متاثرپر تبصرے بند ہیں
دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (ڈی ایف ایم ایل) کا کہنا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے اس کا کارپوریٹ ڈیٹا بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ آئی ٹی سرورز کریش ہو گئے ہیں۔ کمپنی نے جمعتٓے کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش …