اپریل 5, 2024تعلیم رقص برائے تعلیم مہم میں شرکت کی دعوتپر تبصرے بند ہیں
وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ایک سرکلر میں وفاقی تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 25 مئی کو یوم افریقہ کے موقع پر یونیسکو کی ’’رقص برائے تعلیم‘‘ مہم میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں اس دن تعلیم کے فروغ کیلئے ’’ایجوکیشن ان دی ایئر‘‘ …