جیو نیوز کی نشریات میں کئی گھنٹوں تک خلل رہا، ماہرین کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر اپ لنک ہائی جیکنگ کا نتیجہ تھا گزشتہ شب نجی ٹی وی چینل Geo News کی نشریات طویل وقت تک متاثر رہیں جب سکرین پر پہلے اردو میں پاکستانی فوج کے خلاف پیغام …
Read More »واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا خطرہ: ’گھوسٹ پیئرنگ‘
سائبر سیکیورٹی ماہرین اور مختلف ملکوں کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو ایک نئے اور خطرناک فراڈ سے خبردار کیا ہے جسے ’واٹس ایپ گھوسٹ پیئرنگ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طریقۂ واردات میں ہیکرز صرف ایک لنک پر کلک کروا کر …
Read More »پاکستان کی قومی اے آئی پالیسی جاری
پاکستان کی قومی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی میں اے آئی کو فروغ دینے کے لیے 6 ستونوں پر مبنی فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔ وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلیی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) نے پاکستان کی قومی اے آئی پالیسی جاری کردی ہے، پالیسی دستاویز کے …
Read More »فیصل آباد میں اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کا نیٹ ورک گرفتار
فیصل آباد میں اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے حکام کےمطابق سابق چیئرمین فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کی رہائش گاہ پر کارروائی کی گئی۔ این سی سی آئی اے کے …
Read More »نادیہ حسین ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں پیش
کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ میں اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں پیشی کیلئے پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے نوٹس پر نادیہ حسین ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں تین وکلاء کے ہمراہ پہنچیں۔ تینوں وکلاء ایف آئی اے …
Read More »میانمار کے اسکیم کمپاؤنڈز سے مزید 21 پاکستانی شہری بازیاب
میانمار کے اسکیم کمپاؤنڈز سے مزید 21 پاکستانی شہری بازیاب ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر رخسانہ افضال نے متاثرین کو بینکاک سے رخصت کیا۔ میانمار میں بازیاب پاکستانیوں کا واپس آنے والا یہ دوسرا گروپ ہے، میانمار میں اب بھی تقریباً 500 پاکستانی مرد و خواتین پھنسے ہوئے ہیں، اسکیم کمپاؤنڈز …
Read More »ایف آئی اے کا نادیہ حسین کو فیک کال کرنے والے کے خلاف تحقیقات شروع
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے اداکارہ نادیہ حسین کو موصول ہونے والی کال سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نادیہ حسین کو کال کرنے والے شخص سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ کال کرنے والے کا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر …
Read More »حکومت کا عمران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا، عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور …
Read More »اربوں کا ٹیکس فراڈ: پی آر اے ایل اور ایف بی آر کے عملے کے ملوث ہونے کا انکشاف
ایک گروہ نے ریٹائرڈ مسلح افواج کے اہلکار کے غیر فعال اکاؤنٹ کا غیر قانونی استعمال کرتے ہوئے فرضی سپلائیز کیں، جن کی مالیت 1.625 ٹریلین روپے تھی۔ اس کے نتیجے میں حکومت کو سیلز ٹیکس کی مد میں 292.549 ارب روپے اور مزید ٹیکس کی مد میں 235.340 ارب …
Read More »واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے: ایف آئی اے رپورٹ
ملک بھر میں میسیجنگ اور کال ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو پچھلے 4 ماہ میں 1426 ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یکم جولائی 2024 سے …
Read More »
UrduLead UrduLead