جون 25, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح لو گرو 16 دن گزر جانے کے بعد 70 کروڑ روپے کا بزنسپر تبصرے بند ہیں
عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔ اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو آج 16 دن گزر …