نومبر 5, 2025پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی بٹ کوائن 4 ماہ کی کم ترین سطح پر، 1 لاکھ ڈالر سے بھی نیچے آگیاپر تبصرے بند ہیں
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن 6.7 فیصد کمی کے بعد 99,936 ڈالر تک گر گئی، جو جون کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے، جبکہ مجموعی کرپٹو مارکیٹ میں بھی نمایاں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت …