اگست 6, 2025پاکستان, تازہ ترین, معیشت پاکستان میں ایشین کرکٹ کے میڈیا رائٹس سرکاری ٹی وی کو فروختپر تبصرے بند ہیں
پاکستان میں ایشین کرکٹ کے میڈیا رائٹس 5.2 ملین ڈالرز (تقریبا ڈیڑھ ارب روپے ) میں سرکاری ٹی وی کو فروخت کر دیے گئے، ان میں 2 مینز ایشیا کپ شامل ہیں، 12ملین ڈالر کی ڈیمانڈ کرنے والا سونی انڈیا دیگر چینلز سے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔ …