ستمبر 12, 2025پاکستان, تازہ ترین, تعلیم پنجاب میں بارہویں جماعت کے نتائج 18 ستمبر کو جاری ہوں گےپر تبصرے بند ہیں
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ بارہویں جماعت کے نتائج 18 ستمبر کو صبح 10 بجے جاری کیے جائیں گے۔ اس موقع پر طلبہ اور والدین آن لائن اور آف لائن دونوں ذرائع سے رزلٹ حاصل کر سکیں گے۔ بورڈ حکام کے مطابق نتائج مقررہ وقت …