جولائی 26, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ 28 جولائی سے 4 اگست تک بحرین میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں …