جولائی 16, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح اکشے کمار کی 4 چار سال میں 9 ویں فلاپ فلمپر تبصرے بند ہیں
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلاپ فلموں کی تعداد بڑھنے لگی، 4 سال کے دوران ان کی ناکام فلموں کی تعداد اب 9 ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سرفیرا‘ بھی باکس آفس پر نہ چل سکی۔ بھارتی میڈیا …