نومبر 5, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز اب ایک ہی ٹیم میں……پر تبصرے بند ہیں
افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن نے تقریباً دو دہائیوں بعد ”افرو ایشیا کپ“ کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ افرو ایشیا کپ اس سے قبل دو بار 2005 اور 2007 میں کھیلا جاچکا ہے۔ اس کا 2005 میں …