جنوبی افریقہ دباؤ میں — راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل 7 دن ago پاکستان, تازہ ترین, کھیل 0 پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا لیے، مہمان ٹیم اب بھی 148 رنز کے خسارے میں ہے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، جہاں میزبان ٹیم نے … Read More »