ہفتہ , اگست 8 2026

Tag Archives: #SportsNews

آسٹریلیا-انگلینڈ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ فائنل میں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں اتوار، 5 جولائی 2026 کو لارڈز میں آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹائٹل کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 40 …

Read More »

اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ پری کوارٹر فائنل میں

آسٹریلیا آج مصر کے مدمقابل فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ نے کامیابیاں سمیٹتے ہوئے پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ آج آسٹریلیا کا مقابلہ مصر سے ہوگا۔ اسپین نے آسٹریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے …

Read More »

امریکا، بیلجیئم اور انگلینڈ پری کوارٹر فائنل میں

آج اسپین اور پرتگال ایکشن میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں امریکا، بیلجیئم اور انگلینڈ نے کامیابیاں سمیٹ کر پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ آج اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ اپنی قسمت آزمائیں گے۔ امریکا نے بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کو 2-0 …

Read More »

مراکش پیراگوئے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پری کوارٹر فائنل

برازیل بھی کامیاب، 4 جولائی کو کینیڈا اور مراکش کا ٹاکرا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں مراکش، پیراگوئے اور برازیل نے شاندار فتوحات کے ساتھ پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ مزید تین اہم مقابلے آج اور کل کھیلے جائیں گے۔ …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ: کینیڈا کی جنوبی افریقہ کو شکست

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے راؤنڈ آف 32 کے اس سنسنی خیز مقابلے میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، …

Read More »

آسٹریلیا نے بھارت کو ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

پاکستان سمیت سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل دیگر ٹیموں کے لیے اہم میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے اہم مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کا 173 رنز کا ہدف 19 …

Read More »

سرفراز احمد کے بچپن، کپتانی، کرکٹ کے دلچسپ راز

سابق قومی کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے معروف میزبان تابش ہاشمی کے شو “ہنسنا منع ہے” میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بچپن، کرکٹ کیریئر، کپتانی اور ذاتی زندگی سے جڑی دلچسپ یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ پروگرام کے آغاز میں سرفراز احمد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، …

Read More »

FIH پرو لیگ: انگلینڈ کی پاکستان کو 7-0 سے شکست

ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے یورپی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک اور سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں میزبان انگلینڈ نے گرین شرٹس کو 7-0 سے شکست دے دی۔ لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر، لندن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ابتدا ہی …

Read More »

پاکستان ویمنز کا ورلڈ کپ مہم کا اختتام فتح پر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی مہم کا اختتام فتح کے ساتھ کرتے ہوئے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیدرلینڈز ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: گروپ مرحلہ اختتام کے قریب

ناک آؤٹ مرحلے کے لیے 28 ٹیمیں کوالیفائی، راؤنڈ آف 32 کا شیڈول جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے گروپ مرحلے کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ اب تک 48 میں سے 28 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے، یعنی راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ …

Read More »